ماڈل ایان علی کی لاہور اور کراچی کیلئے ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکی

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 18:03

ماڈل ایان علی کی لاہور اور کراچی کیلئے ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جولائی 2015 ء) ماڈل ایان علی کی لاہور اور کراچی کیلئے ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد لاہور اور کراچی کیلئے ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکی ہے۔

(جاری ہے)

ایان علی کو اسلام آباد سے لاہور یا کراچی جانا تھا تاہم دونوں شہروں کیلئے کسی پرواز کی ٹکٹ دستیاب نہیں ہے۔ ایان علی اب آج رات اسلام آباد کے ایک مقامل ہوٹل میں ہی گزاریں گی۔

متعلقہ عنوان :