اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں جیل بھگتنے والے 68 قیدی رہا کرنے کا حکم

جمعرات 16 جولائی 2015 18:44

اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں جیل بھگتنے والے 68 قیدی رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد تنویر میر اور ایڈیشنل سیشن جج کامران بشارت مفتی نے اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں جیل بھگتنے والے 68 قیدی رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں جج صاحبان نے جمعرات کو عدالت عالیہ کی ہدایت پر اڈیالہ جیل کا خصوصی دورہ کیا جیل انتظامیہ نے پنتالیس قیدیوں کی فہرست پیش کی تھی تاہم فاضل جج صاحبان نے 68 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے

متعلقہ عنوان :