رینجرز کا متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کا گھیراوٴ،3رہنماوٴں کو حراست میں لے لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 17 جولائی 2015 02:50

رینجرز کا متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کا گھیراوٴ،3رہنماوٴں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جولائی۔2015ء) رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کو گھیرے میں لے لیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کا گھیراوٴ کر لیا اور 3رہنماوٴں کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

حراست میں لئے جانے والے رہنماوٴں کا نام قمر منصور، عظیم فاروقی، سفیان یوسف ہے۔رینجرز کا گھیراوٴ ابھی بھی جاری ہے۔