اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل عید کے بعد کھیلا جائے گا

جمعہ 17 جولائی 2015 12:21

اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل عید کے بعد کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء)تیسرے اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اکبر کلب اور بولان کلب کی ٹیموں کے درمیان عبدالفطر کے بعد ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 24 ٹیموں نے ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر شرکت کی۔