سوناکشی ” آل از ویل “ میں آئٹم سانگ کریں گی

جمعہ 17 جولائی 2015 13:09

سوناکشی ” آل از ویل “ میں آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا امیشن شکلا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ” آل از ویل “ میں مہمان ادکارہ کے طورپر کام کریں گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں وہ ادکاری نہیں بلکہ ایک اٹئم سانگ ” نچار فراٹے “ پر اپنی پرفارمنس دکھائیں گی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ” ٹوئیٹر “ پر ٹیزر کو جاری کرتے ہوئے سوناکشی نے لکھا کہ وہ اس آئٹم نمبر کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں گانے کے بول عمیر نے تحریر کئے ہیں ۔ ۔