پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل بروز ہفتہ عید الفطر ہو گی

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 20:54

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل بروز ہفتہ عید الفطر ہو گی
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیاہے، کل بروز ہفتہ عید الفطر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے ملک بھر میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :