Live Updates

عمران خان کی شادی کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ ناراضگی ختم ہونے کا قومی امکان

پیر 20 جولائی 2015 22:14

عمران خان کی شادی کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ ناراضگی ختم ہونے کا قومی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جولائی۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی شادی کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ ناراضگی ختم ہونے کا قومی امکان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی رشتہ داروں نے عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی وجہ سے عمران خان کی اپنی بہنوں سے پیدا ہونیوالی ناراضگی ختم کرا نے کیلئے کوشش شروع کردی گئی ہے اور امکان ہے کہ یہ کوشش کا میاب ہو جائیں گی جبکہ اس حوالے سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے اپنے ایک انٹر ویو میں اپنی بہنوں سے ناراضگی ختم ہونے کا قومی یقین رکھتے ہوئے کہاہے کہ میری شادی کے بعد جو بھی فیملی کے ساتھ اختلافات پیداہوئے ہیں انکو بہت جلد ختم کر لیا جا ئیگا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :