بالی ووڈ کی نئی فلم ”برادرز“ 14 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 21 جولائی 2015 12:44

بالی ووڈ کی نئی فلم ”برادرز“ 14 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء)بالی ووڈ کی نئی فلم ”برادرز“ 14 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذارئع ابلاغ کے مطابق فلم ”برادرز“ کی ہدایات کرن ملہوترا نے دی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ فلم 2011ء میں بننے والی بالی ووڈ فلم ”واریئرز“ کا ری میک ہے۔ فلم میں اکشے کمار، سدھارتھ ملہوترا، جیکولین فرنینڈینس اور جیکی شیروف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔