گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا میں مشہور دینی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف چلنے والی مہم ”ذاکر کا پردہ فاش“

منگل 21 جولائی 2015 14:31

گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا میں مشہور دینی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ..

گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا میں مشہور دینی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف چلنے والی مہم”ذاکر کا پردہ فاش“ بھارتی ہندوئوں کے لئے آخر رنگ لے آئی۔ڈاکٹر ذاکرنائیک کے دیئے جانے والے لیکچرز دنیا بھر یں دیکھے جاتے ہیں۔لا تعداد لوگ انہیں لیکچرز کے آخر میں ہونے والے سوال جواب کے سیشینز میں حلقہ اسلا م میں داخل ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نائیک کے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور خاص طور پر گجرات سانحے میں مارے جانے والے مسلمانوں پر دئیے گئے لیکچر پر بھارتی میڈیا نے خوب شور مچایا اور بالآخر بھارتی حکومت نے بالترتیب کُل24 چینلز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں ”اے آر وائی“ کا مذہبی چینل ”کیو ٹی وی “اور ڈاکٹر ذاکر کا پیس ٹی وی سر فہرست ہیں‎

متعلقہ عنوان :