پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین78میچ نیوٹرل وینیومیں کھیلے گئے

منگل 21 جولائی 2015 15:03

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین78میچ نیوٹرل وینیومیں کھیلے گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین78میچ نیوٹرل وینیو(کسی تیسرے ملک میں) کھیلے گئے جن میں سے47میچ پاکستان نے جیتے اور29میچ سری لنکانے جیتے ، ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا،پاکستان کی کامیابی کاتناسب64.38ہے ۔سری لنکاکی کامیابی کا تناسب 39.72 فیصد ہے۔