سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلین سرفر شارک سے بچنے میں کامیاب
منگل 21 جولائی 2015 16:08
کیپ ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21جولائی۔2015ء)جنوبی افریقہ میں ہونے والے مقابلے میں آسٹریلین سرفر اس وقت انتہائی خوش قسمت رہے جب وہ لائیو مقابلے کے دوران دو شارک سے بچنے میں کامیاب رہے۔آسٹریلین سرفر مِک فیننگ مشرقی کیپ ٹاؤن میں جیفری بے مقابلوں میں شریک تھے جہاں مقابلے کے دوران دو شارکوں میں سے ایک ان کے سرف بورڈ کے پاس جا پہنچی۔
جے بے اوپن مقابلوں کا فائنل شروع ہی ہوا تھا کہ جب فیننگ اپنے سرف بورڈ کو چھوڑ کر سمند میں جا کودے۔تین مرتبہ کے سابقہ عالمی چیمپیئن اور اس مقابلے کے دفاعی چیمپیئن کو کسی بھی قسم کی انجری نہ ہوئی لیکن اس حادثے کے فوراً بعد ٹورنامنٹ کو ختم کردیا گیا۔فیننگ نے فاکس اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں وہاں بیٹھا ہوا تھا کہ مجھے پیروں کے پاس کسی چیز کی موجودگی کا احساس ہوا اور میں اس سے بچنے کی کوشش کرنے لگا۔(جاری ہے)
Shark at #JBayOpen. Thankfully, Mick Fanning is unharmed. https://t.co/Y20L1PpTMD
— #JBayOpen (@wsl) July 19, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.