پاکستان دنیا کی دوسری باتونی قوم،جنوبی افریقہ کا پہلا نمبر

منگل 21 جولائی 2015 16:37

پاکستان دنیا کی دوسری باتونی قوم،جنوبی افریقہ کا پہلا نمبر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) دنیا بھر میں سب سے باتونی قوم کے حوالے سے پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پہلے نمبر پر جنوبی افریقہ ہے ۔ ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی قوم بہت زیادہ باتونی قوم ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے زیادہ تر خواتین و حضرات کام کی جگہوں ، باتھ رومز ، سیرگاہوں ، مساجد ہر جگہ باتیں کرتے نظر آتے ہیں ان سے باتونی میں جیتنا مشکل ہے پاکستان کا 68 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے جبکہ جنوبی افریقہ قوم کا 81 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے ۔

متعلقہ عنوان :