آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سیلاب متاثرہ علاقوں اور افراد کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت
فہد شبیر منگل 21 جولائی 2015 20:34
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جولائی۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور افراد کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
آئی ایس آر کا مزید کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج سیلاب سے نمٹنے کی تیاری کریں اور کور ہیڈ کوارٹرز اپنے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پر بھی نظر رکھیں ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج کا سیلاب کے چھٹے روز بھی سیلاب متاثریہ علاقوں میں آپریشن جاری ہے اور آرمی چیف کی ہدایت پر کمانڈرز اپنے اپنے علاقوں کے دورے کر کے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیںمزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.