چترال : ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے ذریعے 60 افراد کو نکال لیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 جولائی 2015 10:38

چترال : ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے ذریعے 60 افراد کو نکال لیا گیا ہے، آئی ..

چترال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جولائی 2015ء ) : بارشوں کے باعث زیر آب اور سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر سے کراغ ، بونہ سے 60 افراد کو نکال لیا گیا ہے. نکالے جانے والے افراد میں سیاح، بچے، بزرگ اور نواجوان شامل ہیں . آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر چترال کے سیلابی علاقہ میں مسلسل پرواز کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :