نوا زشریف 16 سال بعد چترال کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا 2گھنٹے تک تفصیلی دورہ ، آئندہ چند روز میں دوبارہ وادی کیلاش اور لواری ٹنل کا دورہ کریں گے
بدھ 22 جولائی 2015 21:07
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی۔2015ء) وزیر اعظم نوا زشریف 16 سال بعد چترال کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہیں ‘ اپنے دورہ میں انہوں نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا 2گھنٹے تک تفصیلی دورہ کیا اور آئندہ چند روز میں وہ دوبارہ وادی کیلاش اور لواری ٹنل کا دورہ کریں گے جبکہ آل پاکستان مسلم لیگ (مشرف) کے چترال سے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار نے متاثرین کیلئے امدادی پیکج اور دیگر مراعات کا اعلان کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوا زشریف نے بدھ کو چترال کا ایک رو زہ دورہ کیا اور وہ 16 سال بعد چترال کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہیں او رانہوں نے ہی 1999ء میں بطور وزیر اعظم چترال کا آخری دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے چترال کیلئے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا اور اس وقت موجودہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار کے والد شہزادہ محی الدین نے ان کا استقبال کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.