بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شوہر کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے گراؤنڈ آمد‘ شعیب ملک کے چھکوں پر تالیاں بجاکر داد دیتی رہیں

بدھ 22 جولائی 2015 22:57

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شوہر کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے گراؤنڈ آمد‘ ..

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی۔2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی اپنے شوہر شعیب ملک کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ دیکھنے کیلئے گراؤنڈ آمد‘شعیب ملک کے چھکوں پر تالیاں بجاتی رہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ایک ر وزہ میچ میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی اپنے شوہر شعیب ملک کی اننگز دیکھنے کیلئے گراؤنڈ میں موجود تھیں اور شعیب ملک کی جارحانہ اننگز پر ہر چھکے کے ساتھ تالیاں بجا کر اپنے شوہر کر داد دیتیں او ران کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں۔

متعلقہ عنوان :