Live Updates

اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کو دھچکا لگا ہو گا، نجم سیٹھی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جولائی 2015 16:19

اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کو دھچکا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) : انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے سے دھچکا لگا ہو گا.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دھرنے سے ملکی معیشت کو کتنا نقصان پہنچا یہ تو وزیر اعظم ہی بتائیں گے لیکن مسلم لیگ ن انکوائری کمیشن کی اس رپورٹ سے بھر پور سیاسی فائدہ اٹھائے گی. انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ن لیگ کے لوگ ٹوٹیں لیکن سب جانتے تھے کہ ایک سازش کے تحت دھاندلی کی کہانی بنائی گئی ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات