سینئر صحافی افتخار احمد نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری کیخلاف5ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

جمعرات 23 جولائی 2015 16:23

سینئر صحافی افتخار احمد نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) سینئر صحافی افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز احمد چوہدری کیخلاف5ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

سول جج انوارالحق کی عدالت میں دائر کیے گئے دعوے میں سینئر صحافی افتخار احمد نے مئوقف اختیا رکیا ہے کہ اعجاز احمد چوہدری نے پریس کانفرنس میں الیکشن کے حوالے سے میری کردار کشی کی تھی۔ عدالت نے اعجاز احمد چوہدری کو 30جولائی کو طلب کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :