اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ گذشتہ رات موصول ہوئی، مکمل مطالعہ کیا جائے گا، پی‌ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 11:26

اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ گذشتہ رات موصول ہوئی، مکمل مطالعہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان چترال سے اسلام آباد اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے ہیں. پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چترال میں گرم چشمہ اور بونی کا دورہ کیا .

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ روت ہی انکوائری کمیشن کی رپورٹ ومصول ہوئی ہے. انوائری کمیشن کی رپورٹ کا مکمل مطالعہ کریں گے اور رپورٹ سے متعلق چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ کل اپنا موقف رکھیں گے. دوسری جانب عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مشاورت کے لئے طلب کر لیا ہے جس کے لیے تحریک انصاف کے سینئیر رہنما بنی گالہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں.