پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق

جمعہ 24 جولائی 2015 13:15

پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تعاون کی اس یاد داشت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈاراور چینی وفد کی ملاقات کے درمیان ملاقات میں دستخط کئے گئے۔معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرے گی اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :