انٹر ریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ 2015-16کیلئے لاہور ریجن کے ٹرائلز 29اور 30جولائی کو ہونگے
جمعہ 24 جولائی 2015 14:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء)انٹر ریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ 2015-16کے لئے لاہور ریجن کے ٹرائلز 29اور 30جولائی کو ایل سی سی اے گراونڈ میں ہوں گے ۔سیکرٹری ایل سی سی اے محمد شعیب ڈار کے مطابق جن کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے منتخب کیا گیا ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں گوہر حفیظ ، محمد ولید انجم، علی زریاب آصف ، سفیر اعظم، آصف گوندل، سلمان فیاض، زید عالم، نعیم احمد خان، حسن الیاس، فہد جمیل، ابو بکر خان، عاصم عباس، عظیم صابر، نعمان قاسم ، ذیشان خادم، علی رضا، علی رضا خان، ذیشان اکرم، فیصل علی، خواجہ محمد واصف، محمد سلیم، محمد عثمان، محمد عامر، ماجد حسین، عمر بٹ، محمد بلال ، محمد نعمان، میر واعظ خان، بلال شاہ عمر فاروق، محمد عمر، غلام مرتضی، اسداللہ، رانا محمد اویس، علی ڈار، حنان رفیق، علی ناصر، احسن فیاض، حمزہ اقبال، حمزہ ہمایوں، ثاقب جاوید، عمر لطیف، احمد شفیق، زیرک غازی، حافظ محمد عدیل، راؤ دانیال، شہروز امتیاز، عمیر بٹ، عثمان عابد، محمد وسیم خان، علی حیدر، داود خان، محمد عبداللہ ناصر مےؤ، فیصل شوکت، نواز مقصود، محمد طیب ، حسیب احمد، مقیت طارق، محمد زبیر ملک اور محمد فرحان شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.