اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تاحال پاکستانی حکام کے اشارے کی منتطر، حکومت شش وپنج کا شکار ہو گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 15:34

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تاحال پاکستانی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : عمران فاروق قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کو قتل کے تیسرے مجرم تک رسائی دینے میں حکومت شش و پنج کا شکار ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید سے قبل اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 2 ملزمان سے تفتیش مکمل کر لی تھی جبکہ تیسرے ملزم سے عید کے بعد تفتیش کرنا تھی. پاکستان حکومت کی جانب سے واضح حکمتی عملی نہ ہونے کے باعث اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تاحال پاکستانی حکام کے اشارے کی منتظر ہے. جس کے بعد ٹیم ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی اور عمران فارو قتل کیس میں گرفتار تیسرے ملزم سے بھی تفتیش کرے گی.