پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل نظر آئیں گی

ہفتہ 25 جولائی 2015 12:14

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل نظر آئیں گی مگر اس سے پہلے وہ ایک پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہوں گی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل نظر آئیں گی مگر اس سے پہلے وہ ایک پاکستانی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کو "میرے درد کو زبان ملی" نامی ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والے شہریار منور صدیقی نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے۔شہریار خود بھی اس فلم میں اہم کردار نبھائیں گے۔