Live Updates

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پارلیمانی کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 جولائی 2015 16:52

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر ..

لاہور(اردو پوائنٹ تاہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پارلیمانی کمیشن بنانے کی تجویز دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے پارلیمانی کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کے سر براہان پر مشتمل ہو گا.

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دھرنے کے دوران فنڈنگ کس نے کی اور دھرنے کے پیچھے کون تھا اس سب کی تحقیقات بھی پارلیمانی کمیشن کرے گا.

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں کیا گیا فیصلہ ن لیگ کے حق میں آیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 2013 ء کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جانب سے عائد کیے گئے دھاندلی کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں ، انتخابات میں منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے.

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :