تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کے لئے مسجد الحرام کا مرکزی گیٹ باب عبد العزیز عارضی طورپر بند کر دیا گیا

ہفتہ 25 جولائی 2015 16:53

تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کے لئے مسجد الحرام کا مرکزی گیٹ باب عبد العزیز ..

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) حاجیوں کی آمد سے قبل تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لئے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے مسجد کے کنگ عبد العزیز گیٹ کو عارضی طو ر پر بند کر دیا ہے تاکہ دن رات تین شفٹوں میں کام کر کے اسے ماہ ِ ذیقعد کے وسط تک مکمل کیا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :