مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 22:22

مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات

مینگورہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

ریکٹر سکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4 اعشاریہ بتائی جارہی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جارہا ہے جبکہ اس کی گہرائی 72 کلومیٹر بتائی جارہی ہے۔