ہنگرین گراں پری کار ریس ،جرمن ڈرائیور سبیسٹن ویٹل کامیاب

پیر 27 جولائی 2015 11:12

ہنگرین گراں پری کار ریس ،جرمن ڈرائیور سبیسٹن ویٹل کامیاب

بداپسٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27جولائی۔2015ء) ہنگری کے ایف ون ٹریک پر دنیا بھر کے ڈرائیورز اِن ایکشن ہوئے ۔ تیز رفتاری اور مہارت کے اس مقابلے میں تماشائی بھی خوب محظوظ ہوئے۔

(جاری ہے)

ہلکن برگ کی کار کو حادثہ پیش آنے سے ریس سنسنی خیز بن گئی۔ جرمنی کے سبیسٹن ویٹل نے مقررہ فاصلہ 1 گھنٹہ 46 منٹ 9.985 سیکنڈ میں طے کر کے ٹائٹل جیتا۔ روسی ڈرائیور دوسرے جبکہ آسٹریلین ڈرائیور تیسرے نمبر پر رہے ۔

متعلقہ عنوان :