اداکارہ سنی لیون کا بڑے اداکاروں کیساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار
پیر 27 جولائی 2015 11:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے انڈسٹری کے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کینڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز2012 میں ریلیز ہونے والی فلم”جسم 2“ سے کیا اور کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم اداکارہ کو اب تک انڈسٹری کے کسی بڑے نام کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں مل سکا جس پرسنی لیوں نے کئی بار ملال بھی کیا۔
سنی لیون نے متعدد باربالی ووڈ کے حکمران خانز کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم ایک بار پھر انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مداح کے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ”بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں“۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی فلم”سنگھ از بلنگ“میں مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.