اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد 30 جولائی کو اجلاس میں پیش کی جائیگی
پیر 27 جولائی 2015 12:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد 30 جولائی کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس میں پیش کی جائے گی، ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر نقوی نے بتایا کہ اجلاس اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے 32 میں سے 28 ممبران کی درخواست پر بلایا گیا ہے، اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی، انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر فضل الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے فیصلوں کے خلاف کام کرنے پر لائی جا رہی ہے،واضع رہے کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں نمائندگی کا اختتار دیا تھا جس کی اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.