مون سون کی بارش سے مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، بچے سمیت تین افراد زخمی
پیر 27 جولائی 2015 12:37
خیرپور/مالاکنڈایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء ) ملک میں مون سون کی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش کاسلسلہ جاری رہا۔ خیرپور میں صبح سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
(جاری ہے)
ٹھری میرواہ کے قریب لاشاری گاوٴں میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرگئی جس سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔
مالاکنڈ ایجنسی میں سخاکوٹ کے علاقے میں بھی بارش کے باعث مکان کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے بعد شہر کے گلی کوچوں میں پانی جمع ہوگیا ۔ سکھر میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ صالح پٹ میں 8 گھنٹوں سے جاری طوفانی بارش سے کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.