آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں نمبرپر

پیر 27 جولائی 2015 14:49

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںآ سٹریلیاکی ٹیم پہلے اورپاکستان بدستورآٹھویں نمبرپرہے ۔آسٹریلیانے38میچ کھیل کر4899پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ129ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے51میچ کھیل کر5875پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 115ہے۔تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈنے42میچ کھیل کر4710پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔

چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے49میچ کھیل کر5360پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔

(جاری ہے)

پانچویں نمبرپرسری لنکانے60میچ کھیل کر6204پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ103ہے۔چھٹے نمبرپرانگلینڈ نے47میچ کھیل کر4592پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ98ہے۔ساتویں نمبرپربنگلہ دیش نے34میچ کھیل کر3253پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ96ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان نے50میچ کھیل کر4487پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ90ہے۔

نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے35میچ کھیل کر3094پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ88ہے۔دسویں نمبرپرآئرلینڈ نے11میچ کھیل کر549پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 50 ہے۔ گیارہویں نمبرپرزمباوے نے33میچ کھیل کر1420پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43ہے۔بارہویں نمبرپرافعانستان نے15میچ کھیل کر618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔