سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستانی بولرز چھائے رہے ، راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

پیر 27 جولائی 2015 14:49

سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستانی بولرز چھائے رہے ، راحت علی نے سب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانیوالی سیریزمیں پاکستانی بولرزچھائے رہے،راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔راحت علی نے5میچوں میں41.1اووروں میں265رنزدے کر29.44کی اوسط سے9وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے5میچوں میں20اووروں میں102رنزدے کر17کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرانوارعلی نے5میچوں میں35اووروں میں207رنزدے کر34.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپریاسرشاہ نے5میچوں میں48اووروں میں249رنزدے کر41.50کی اوسط سے6وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرسری لنکاکے ایس ملنگا نے4میچوں میں37اووروں میں246رنزدے کر61.50کی اوسط سے4وکٹیں لیں۔