Live Updates

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں اتنا بڑا انکوائری کمیشن کبھی نہیں بنا، عمران خان نے پارٹی پالیسی کے بغیر الزامات عائد کیے لیکن انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے مجھ پر لگے الزامات کی تردید کر دی۔ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 جولائی 2015 18:01

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں اتنا بڑا انکوائری کمیشن کبھی نہیں بنا، عمران ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2017ء) : سابق چیف جسٹس افتخاز محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں قد آور شخصیات شامل ہیں. انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے متعلق کچھ نہیں کہوں گا ، عمران خان نے الزامات عائد کر کے پارٹی پالیسی کی مخالفت کی ہے.

(جاری ہے)

سابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے میں پی ٹی آئی کو کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے . انہوں نے مزید کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے مجھ پر عائد کیے گئے تمام الزامات کی تردید کر دی ہے ملکی تاریخ میں تنا بڑا انکوائری کمیشن آج تک نہیں بنا. عمران خان اپنے الزامات ثابت کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات