پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کے دو سگے بھائی جرمن کلب کے ساتھ منسلک
پیر 27 جولائی 2015 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کے دو سگے بھائی جرمن کلب ایس سی فرنکفرٹ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کا جرمن کلب کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ ہو اہے۔
(جاری ہے)
پاکستان میں ہاکی زوال پزیر ضرور ہے لیکن کھلاڑیوں انفرادی کارکردگی کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے ،جونئیر ٹیم کے دو کھلاڑی راحیل حیسن اور زوہیر حسین کا جرمن کلب ایس سی فرنکفرٹ سے ایک سال کا معاہدہ ہوگیا ہے ،دونوں سگے بھائی بھی ہیں لیکن راحیل حسین سوئی گیس اور زوہیر حسین نیشنل بنک کی نمائندگی کرتے ہیں۔
دونوں کھلاڑیوں کے والد بھی ہاکی کے سابق پلئیرہیں جو بیٹوں کا جرمن کلب کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں۔پاکستان ٹیم کے کئی پلئرز ہالینڈ اور جرمنی کے کلبس کے ساتھ منسلک ہیں ،یہ لیکن پہلا موقع ہے کہ جرمنی کے کسی کلب نے جونئیر کھلاڑیوں سے معاہدہ کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.