افغان طالبان اور حکومت کے مابین مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 27 جولائی 2015 22:25

افغان طالبان اور حکومت کے مابین مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2015 ء) افغان طالبان اور حکومت کے مابین مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں ہوا تھا۔ مذاکرات کے دوسرے دور میں تعطل طالبان رہنما ملا عمر کے زندہ نہ ہونے کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کے باعث پیش آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :