واٹس ایپ کا اپنی ایپ بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان
پیر 27 جولائی 2015 22:57
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)معروف میسنجر اپلیکشن واٹس ایپ نے اپنی ایپ بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں سماجی رابطے کی موبائل اپلیکشن واٹس ایپ کو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے مگر کم تعلیم یافتہ افراد کے لیے انگریزی میں ہونے کے باعث اسے استعمال کرنا مشکل ثابت ہوتا ہے تاہم اب یہ بہت جلد قومی زبان اردو میں دستیاب ہوگی۔
جی ہاں واٹس ایپ کا اردو ورڑن بہت جلد آئی او ایس اور آنڈرائیڈ ڈیوائس کے لیے دستیاب ہوگا۔جیسا سب کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ ایس ایم ایس کا بہترین متبادل بن کر سامنے آیا ہے مگر اکثر لوگوں کو ٹائپنگ کے لیے رومن اردو کا سہارا لینا پڑتا ہے۔تاہم اردو ورژن ان لوگوں کے لیے اہم ثابت ہوگا جو انگلش سے واقف نہیں خاص طور پر دیہی علاقے کے رہائشیوں کو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.