سانگھڑ: لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ،1شخص جاں بحق، 5 زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 28 جولائی 2015 13:42

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) ٹریفک حادثہ میں 1شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔سانگھڑ لنک روڈ پرسبزی سے بھری دو گاڑیاں کھائی میں جاگریں۔حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق پانچ سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس نے نعشوں اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :