پاکستان کیخلاف بھارت کی ہرزہ سرائی، بلیم گیم انڈیا کا ہیش ٹیگ ٹویٹر پر سرفہرست

منگل 28 جولائی 2015 14:14

پاکستان کیخلاف بھارت کی ہرزہ سرائی، بلیم گیم انڈیا کا ہیش ٹیگ ٹویٹر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) پاکستان کے خلاف بھارت کی روایتی ہرزہ سرائی اور الزام تراشی کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا۔ شہریوں نے بھارتی نااہلی کا پردہ خوب چاک کیا۔

(جاری ہے)

بلیم گیم انڈیا کا ہیش ٹیگ ٹویٹر پر سرفہرست رہا۔ گورداسپور حملے کے بعد حسب روایت بھارتی میڈیا اور سرکار کی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گیا لیکن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانیوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا۔ شہریوں نے بھارتی ہرزہ سرائی کا منہ توڑ جواب دیا۔

متعلقہ عنوان :