نیوزی لینڈ زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گا

منگل 28 جولائی 2015 15:00

نیوزی لینڈ زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گا

ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جولائی۔2015ء) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اگست میں زمبابوے کیخلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کی بجائے آؤتیارووا کے نام سے کھیلے گی ۔

(جاری ہے)

آؤتیارووا جس کا مطلب نیوزی لینڈ ہی ہے کیویز کی ایک مقامی زبان مائوری کا لفظ ہے ۔ ایک میچ کیلئے نام تبدیل کرنے کامقصد مائوری زبان کا فروغ ہے ۔