ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کی کولمبومیں بھر پور پر یکٹس
منگل 28 جولائی 2015 15:22
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے قبل کولمبو میں بھر پور پریکٹس کی۔ٹیسٹ میں مصباح اور ون ڈے میں اظہر علی کی قیادت میں سیریز جیتنے والی پاکستان ٹیم کا اگلا امتحان ٹی ٹوئنٹی ہے۔
(جاری ہے)
دو میچز کی سیریز کا آغاز جمعرات کو کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم سے ہوگا جس کی تیاری کے لیے کپتان شاہد آفریدی کی نگرانی میں قومی ٹیم نے پریکٹس کی۔
کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے تینوں شعبوں میں سخت ٹریننگ کی۔ٹیم میں لیفٹ آرم فاسٹ بولر ضیا الحق کو پہلی بار ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ بیٹسمین نعمان انور، سہیل تنویر اور عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت ہوئی ہے۔ شعیب ملک، عماد وسیم، انور علی، محمد حفیظ، مختار احمد اور احمد شہزاد سمیت دیگر کھلاڑی ون ڈے ٹیم کے ساتھ سری لنکا ہی میں موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.