ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کیلئے 11 کتابوں پر مشتمل امن نصاب تیار کر لیا،ڈاکٹررحیق
حکومت اس نصاب کو کالجز اور یونیورسٹیز کی سطح پر نافذ کرے، نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچنے میں مدد ملے گی ، میڈیا سے گفتگو
منگل 28 جولائی 2015 19:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کیلئے 11 کتابوں پر مشتمل امن نصاب تیار کر کے قوم کی حقیقی رہنمائی کاحق اداکیا ہے۔ امن نصاب انگریزی ،اردو اور عربی زبان میں مرتب کیا گیا ہے۔
طلباء، دانشوروں، فورسز کے افسران ،علماء و آئمہ مساجد کیلئے الگ الگ نصاب تیار کیا گیا ہے۔ان خیالات کااظہار مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ انگریزی زبان میں مرتب کیے گئے نصاب کی تقریب رونمائی 23 جون کو لندن میں ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.