اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی گورداس پور پولیس اسٹیشن پر حملے کی مذمت کر دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 10:46
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے خواہ وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو رہی ہو. انہوں نے کہا کہ پاکستان سب سے پہلے دہشت گردی کو اپنے ملک سے اکھاڑ پھینکے گا.
جس کے لیے آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ایسے واقعات کے تدارک کے لیے تمام ممالک مل کر کام کریں، اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے طارق فاطمی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بہتر ہورہا ہے۔(جاری ہے)
امریکا نے پیغام دیا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے تمام ممالک اپنا کردار ادا کریں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.