سٹریٹ چائلڈ فٹ بال کپ میں پاکستان نے ناروے کو 2-0 سے شکست دیدی

بدھ 29 جولائی 2015 12:05

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال کپ میں پاکستان نے ناروے کو 2-0 سے شکست دیدی

اوسلو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)سٹریٹ چائلڈ فٹ بال کپ میں پاکستان نے ناروے کو 2-0 سے شکست دیدی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کے خلاف میچ میں 2 گول کئے ‘ ناروے کی ٹیم کوئی بھی گول نہ کر سکی اور اس طرح پاکستان نے ناروے کے خلاف بھی اپنا میچ جیت لیا۔