اداکار افتخار ٹھاکر نے بھاری معاوضے کے باوجود سرائیکی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی

بدھ 29 جولائی 2015 14:00

اداکار افتخار ٹھاکر نے بھاری معاوضے کے باوجود سرائیکی فلم میں کام کرنے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار افتخار ٹھاکر نے بھاری معاوضے کے باوجود سرائیکی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکار افتخار ٹھاکر کو سرائیکی فلم میں کام کرنے کے لئے پیشکش کی گئی تھی مگر افتخار ٹھاکر نے ٹی وی شوز کی ریکارڈنگ ، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی ڈراموں کے پراجیکٹس کی بنا پر سرائیکی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ ذرائع کے مطابق سرائیکی فلم میں کرنے کے لئے افتخار ٹھاکر کو 7لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جا رہا تھا ۔

متعلقہ عنوان :