ملا عمر سے متعلق برطانوی ادارے کی اطلاعات پر کچھ دیر میں تبصرہ کریں گے، افغان طالبان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 14:38

ملا عمر سے متعلق برطانوی ادارے کی اطلاعات پر کچھ دیر میں تبصرہ کریں ..

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : برطانوی نشریاتی ادارے نے طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ، بی بی سی کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے بھی افغان انٹیلی جنس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے. تاہم افغان طالبان نے خبر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملا عمر سے متعلق برطانوی ادارے کی اطلاعات پر تبصرہ کچھ دیر میں کریں گے، واضح رہے کہ ملا عمر کی ہلاکت سے متعلق ماضی میں بھی خبریں موصول ہو چکی ہیں.

متعلقہ عنوان :