میراٹھی سینما اب فروغ پا رہا ہے ، امیتابھ بچن

جمعہ 31 جولائی 2015 16:52

میراٹھی سینما اب فروغ پا رہا ہے ، امیتابھ بچن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ میراٹھی سینما اب ترقی پارہا ہے ۔ میراٹھی فلم ڈھولکی کی پہلی جھلک سامنے آنے کے بعد امیتابھ بچن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میری نیک خواہشات اس فلم کی ٹیم کے ساتھ ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں نے جتنی اس فلم کی دیکھی اس سے لگ رہا ہے کہ میراٹھی سینما فروغ پا رہا ہے اور اچھے موضوع پر فلمیں بنائی جارہی ہیں ڈھولکی کو جوڈیسائی اور ویشال ڈیسائی نے مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کیا ہے