جلاالدین حقانی بھی گزشتہ سال طبعی وجوہات کے باعث ہلاک ہوگئے تھے : افغان طالبان

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 18:47

جلاالدین حقانی بھی گزشتہ سال طبعی وجوہات کے باعث ہلاک ہوگئے تھے : افغان ..

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31جولائی 2015 ء) افغان طالبان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جلاالدین حقانی بھی گزشتہ سال طبعی وجوہات کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ملا عمر کے بعد اب جلاالدین حقانی کی موت کی بھی تصدیق کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

افغان طالبان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جلاالدین حقانی بھی گزشتہ سال طبعی وجوہات کے باعث گزشتہ برس انتقال کرگئے تھے۔ جلاالدین حقانی کو افغان علاقے میں سپردخاک کیا گیا تھا۔ جلاالدین حقانی امریکا کو انتہائی مطلوب حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی کے والد تھے۔

متعلقہ عنوان :