اپنا اگلا باکسنگ پراجیکٹ میں پاکستان میں شروع کروں گا : عامر خان
محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 19:05
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31جولائی 2015 ء) معروف باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا اگلا باکسنگ پراجیکٹ میں پاکستان میں شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف باکسنگ سٹار عامر خان پاکستان کے دورہ پر پہنچے ہیں۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہپاکستانی عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
وہ پاکستانی نوجوانوں کیلئے بھی کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستانی عوام کی خدمت کیلئے بہت سے پلان ذہن میں ہیں۔ عوام کی خدمت فرض سمجھ کر کرنی چاہیئے۔ عامر خان نے اعلان کیا کہ وہ اپنا اگلا پراجیکٹ پاکستان میں شروع کریں گے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں باکسنگ ہی نہیں بلکہ ہر کھیل میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور شاہد آفریدی سے بہت متاثر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.