نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

پیر 3 اگست 2015 11:58

نئی دہلی فیشن ویک، ماڈلز کی خوبصورت ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) پھولوں سے سجے خوبصورت ریمپ پر ماڈلز نے فیشن ڈیزائنر روہت بال کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔

(جاری ہے)

پیراہن میں سفید، سرخ، میرون، گولڈن اور سیاہ رنگ نمایاں رہا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں بارہ ممالک کے فیشن ڈیزائنر حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :