شام : فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 25 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 14:29

شام : فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 25 افراد جاں بحق

شام (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء): دمشق میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث 25 افراد جاں بحق ہو گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فوجی طیارہ باغیوں کے زیر کنٹرول اریحہ شہر پر بمباری کر رہا تھا جب اسے حادثہ پیش آیا، طیارہ آبادی والے علاقہ میں گرنے کے باعث 25 افراد جاں بحق ہو گئے.